مسیت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - [ عوام ]  مسجد کا بگڑا ہوا تلفظ۔ "کتابوں میں لکھنے والوں نے اسے مشرف بہ تہذیب کرنے کے لیے مسیت کا لفظ مسجد سے بدل دیا۔"      ( ١٩٩٨ء، قومی زبان، کراچی، اگست، ٥٠ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'مسجد' کا بگاڑ ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - [ عوام ]  مسجد کا بگڑا ہوا تلفظ۔ "کتابوں میں لکھنے والوں نے اسے مشرف بہ تہذیب کرنے کے لیے مسیت کا لفظ مسجد سے بدل دیا۔"      ( ١٩٩٨ء، قومی زبان، کراچی، اگست، ٥٠ )

اصل لفظ: مَسْجِد
جنس: مؤنث