مسیح

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - مبارک، (مجازاً) جِلانے والا حضرت عیسٰی کا لقب جو معجزے کے طور پر مُردے کو زندہ کر دیا کرتے تھے۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - مبارک، (مجازاً) جِلانے والا حضرت عیسٰی کا لقب جو معجزے کے طور پر مُردے کو زندہ کر دیا کرتے تھے۔ مسیح نفس (عربی) مسیح موعود (عربی) مسیح ناصری (عربی) مسیح الزماں (عربی) مسیح الملک (عربی) مسیح بے صلیب مسیح دم (عربی) مسیح دوراں مسیح ابن مریم (عربی) مسیح البیان (عربی) مسیح الدجال (عربی)