مشاعر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - حواس خمسہ۔  ضمائر، مشاعر، جوارح، حواس عدوِ نہائی و دیو درون      ( ١٩٦٩ء، مذمور میر مغنی، ١٨٤ ) ٢ - موضعات، جگہیں، خصوصاً وہ جگہیں جہاں مذہبی رسومات، قربانی وغیرہ ادا کی جائیں، مناسک حج۔ "غرض وہ کینہ خواہ خود سر طرف ہر اماکن و مشاعر کے پراگندہ ہوئے۔      ( ١٨٥٥ء، غزوات حیدری، ٢١٠ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق 'اسم' ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٠٥ء کو "سائینس و کلام" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

٢ - موضعات، جگہیں، خصوصاً وہ جگہیں جہاں مذہبی رسومات، قربانی وغیرہ ادا کی جائیں، مناسک حج۔ "غرض وہ کینہ خواہ خود سر طرف ہر اماکن و مشاعر کے پراگندہ ہوئے۔      ( ١٨٥٥ء، غزوات حیدری، ٢١٠ )

اصل لفظ: شعر
جنس: مذکر