مشاورت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - باہمی صلاح و مشورہ، آپس میں مل کر مشورہ کرنا۔
اشتقاق
معانی مترادفات اسم کیفیت ١ - باہمی صلاح و مشورہ، آپس میں مل کر مشورہ کرنا۔ کانفرنس (انگریزی)