مشاہداتی

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - مشاہدہ سے منسوب اور متعلق؛ تراکیب میں مستعمل، دیکھنا؛ (مجازاً) دید، نظارہ، درشن۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت نسبتی ١ - مشاہدہ سے منسوب اور متعلق؛ تراکیب میں مستعمل، دیکھنا؛ (مجازاً) دید، نظارہ، درشن۔ مشاہداتی قانون (عربی)