مشاہرہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ماہانہ تنخواہ، ماہیانہ، ماہوار تنخواہ، مقررہ وظیفہ یا یافت۔ "تمہارا مشاہرہ نو سو ڈالر ہو گا تم امریکی یونیورسٹی بیروت کے گریجوایٹ ہو۔" ( ١٩٩٨ء، قومی زبان، کراچی، جنوری، ٦٦ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق 'اسم' ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٠١ء کو "ہفت گلشن" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ماہانہ تنخواہ، ماہیانہ، ماہوار تنخواہ، مقررہ وظیفہ یا یافت۔ "تمہارا مشاہرہ نو سو ڈالر ہو گا تم امریکی یونیورسٹی بیروت کے گریجوایٹ ہو۔" ( ١٩٩٨ء، قومی زبان، کراچی، جنوری، ٦٦ )
اصل لفظ: شہر
جنس: مذکر