مشاہیر
معنی
١ - بزرگ اور نامور لوگ، بڑے لوگ، مشہور اشخاص۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - بزرگ اور نامور لوگ، بڑے لوگ، مشہور اشخاص۔ مشاہیر ادب مشاہیر عالم (عربی) مشاہیر علم و دانش مشاہیر علما (عربی) مشاہیر فن (عربی) مشاہیر ملک (عربی) مشاہیر وقت (عربی)