مشتاقانہ
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - آرزومندی کے ساتھ؛ اشتیاق کے ساتھ، مشتاق ہونے کی کیفیت میں۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - آرزومندی کے ساتھ؛ اشتیاق کے ساتھ، مشتاق ہونے کی کیفیت میں۔