مشتبہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کی صحت میں شک ہو، جس کے بارے میں یقین نہ ہو، مشکوک، غیر یقینی۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - جس کی صحت میں شک ہو، جس کے بارے میں یقین نہ ہو، مشکوک، غیر یقینی۔ مشتبہءالوصول (عربی)