مشتبہءالوصول
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کے وصول ہونے میں شبہ ہو، جس کے ملنے میں بے یقینی کی کیفیت ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس کے وصول ہونے میں شبہ ہو، جس کے ملنے میں بے یقینی کی کیفیت ہو۔