مشتبہات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ جن کے معنی واضح نہ ہوں، مشتبہ امور، مشکوک واقعات، پیچیدہ معاملات۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ جن کے معنی واضح نہ ہوں، مشتبہ امور، مشکوک واقعات، پیچیدہ معاملات۔