مشتمل

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - شامل ہونے والا، شریک ہونے والا، محیط ہونے والا۔ "ملک کی ٨٠ فی صد آبادی دیہاتوں پر مشتعمل ہے جن کا دارو مدار صرف زراعت پر ہے۔"      ( ١٩٩١ء، تعلیم و تعلم میں انقلاب کیوں اور کیسے، ٥٧ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٢ء کو "کوبل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

اصل لفظ: شمل