مشتہر
معنی
١ - شہرت دیا گیا، مشہور، شہرت یافتہ، اعلان یا اشتہار کردہ۔ "اس ضمن میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ ایسی نوعیت کا ایک اعلان نامہ مشتہر ہو جو میں نے ہی ٹائپ کیا تھا۔" ( ١٩٩٨ء، ارمغانِ عالی، ٣٨٩ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق 'صفت' ہے اردو میں عربی سے من و عن داخل ہوا اور بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٧٧١ء کو "ہشت بہشت" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں