مشتہی
معنی
١ - اشتہا پیدا کرنے والا، بھوک لگانے والا۔ "سیخ کبابوں کی مست اور مشتہی خوشبو یوں ہی سر راہے سونگھی تھی۔" ( ١٩٨٧ء، ترنگ، ٣٠٦ ) ٢ - خواہش کرنے والا، آرزو کرنے والا، رغبت کرنے والا، اشتہا رکھنے والا۔ (فرہنگ آصفیہ)
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت 'مشتٍہ' سے فارسی میں 'مشتہی' بنا۔ فارسی سے اردو میں من و عن داخل ہوا اور بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٧٨٠ء کو "تفسیر مرتضوی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - اشتہا پیدا کرنے والا، بھوک لگانے والا۔ "سیخ کبابوں کی مست اور مشتہی خوشبو یوں ہی سر راہے سونگھی تھی۔" ( ١٩٨٧ء، ترنگ، ٣٠٦ )