مشدد

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - تشدید کیا گیا؛ (وہ حرف یا لفظ)جس پر تشدید ہو، دو دفعہ پڑھا جانیوالا (حرف)؛ باندھا گیا، مضبوط کیا گیا۔ "جس حرف پر تشدید آتی ہے وہ مشدد کہلاتا ہے۔"      ( ١٩٩٤ء، نگار، کراچی، اگست، ٢٦ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق 'صفت' ہے اردو میں عربی سے من و عن داخل ہوا اور بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨١٨ء کو "کلیات انشا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - تشدید کیا گیا؛ (وہ حرف یا لفظ)جس پر تشدید ہو، دو دفعہ پڑھا جانیوالا (حرف)؛ باندھا گیا، مضبوط کیا گیا۔ "جس حرف پر تشدید آتی ہے وہ مشدد کہلاتا ہے۔"      ( ١٩٩٤ء، نگار، کراچی، اگست، ٢٦ )

اصل لفظ: شدد
جنس: مذکر