مشرف

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - شرف یافتہ معزز، بزرگ، سرفراز، عزت دیا گیا، شرف یافتہ، بزرگی دیا ہوا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - شرف یافتہ معزز، بزرگ، سرفراز، عزت دیا گیا، شرف یافتہ، بزرگی دیا ہوا۔