مشرقیت
معنی
١ - مشرق میں واقع ہونا، مشرقی ہونا (مغربیت کے مقابل)۔ "یہ ملک ایشیا سے باہر مشرقیت سے بعید معلوم ہوتا ہے۔" ( ١٩٦١ء، سات سمندر پار، ١٣ ) ٢ - اہل مغرب کے برعکس کسی ایشیائی قوم یا فرد کی اپنے ماحول کے مطابق تہذیبی، علمی و ثقافتی نشو و نما۔ "ان کے مزاج میں مشرقیت بسی ہوئی تھی۔" ( ١٩٩٧ء، قومی زبان، کراچی، اکتوبر، ٥٦ )
اشتقاق
شرق مَشْرِق مَشْرِقِیَّت
مثالیں