مشمولات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مشمول کی جمع، جو چیزیں شامل یا متعلق ہیں، شامل یا شریک کی ہوئی چیزیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مشمول کی جمع، جو چیزیں شامل یا متعلق ہیں، شامل یا شریک کی ہوئی چیزیں۔