مشمولہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - شامل، شریک، شامل کیا ہوا، شمار میں لیا ہوا، ملا ہوا، ملحق۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - شامل، شریک، شامل کیا ہوا، شمار میں لیا ہوا، ملا ہوا، ملحق۔ مشمولہ کہانی مشمولہ وحدت (عربی) مشمولہ ہدایت (عربی)