مشن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مقصد (مشن) پورا کرنے سے متعلق کام، مقصد سے متعلق چیزیں، فرائض، مقصد حیات، مخصوص فرائض منصبی۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - مقصد (مشن) پورا کرنے سے متعلق کام، مقصد سے متعلق چیزیں، فرائض، مقصد حیات، مخصوص فرائض منصبی۔ مشن اسکول (انگریزی) مشن کالج (انگریزی)