مشورہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی معاملے میں دوسرے کی صلاح یا رائے معلوم کرنے کا عمل، باہمی تجویز، منصوبہ۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات اسم نکرہ ١ - کسی معاملے میں دوسرے کی صلاح یا رائے معلوم کرنے کا عمل، باہمی تجویز، منصوبہ۔ رائے (عربی) شوری (عربی) مشورۂ مجرمانہ مشورہ کار