مشکک

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - شبہ کرنے والا، شک کرنے والا، متشکک۔ "اس زمانے کی ملکۂ انگلستان کیرولائن (Caroline). بھی اس قدر مشکک واقع ہوئی تھی۔"      ( ١٩٩٤ء، نگار، کراچی، مارچ، ٩٢ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'تشکیک' کا اسم فاعلی ہے اردو میں بطور 'صفت' مستعمل ہے۔ ١٨٥٥ء کو "ریاض المسلمین" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - شبہ کرنے والا، شک کرنے والا، متشکک۔ "اس زمانے کی ملکۂ انگلستان کیرولائن (Caroline). بھی اس قدر مشکک واقع ہوئی تھی۔"      ( ١٩٩٤ء، نگار، کراچی، مارچ، ٩٢ )

اصل لفظ: تَشْکِیک
جنس: مذکر