مشہود
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - مشاہدہ کیا گیا، جس کی گواہی دی گئی، موجود، جو سب کے سامنے واقع ہو، ثابت کیا گیا، متحقق (صوفیا مشہود سے وجود واحد یعنی ذات خداوندی مراد لیتے ہیں)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - مشاہدہ کیا گیا، جس کی گواہی دی گئی، موجود، جو سب کے سامنے واقع ہو، ثابت کیا گیا، متحقق (صوفیا مشہود سے وجود واحد یعنی ذات خداوندی مراد لیتے ہیں)۔