مشہور

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (اچھائی یا برائی کے لیے) شہرت دیا گیا، جسے اکثر لوگ جانتے پہچانتے ہوں، نامور یا بدنام، معروف، عام، نام۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات صفت ذاتی ١ - (اچھائی یا برائی کے لیے) شہرت دیا گیا، جسے اکثر لوگ جانتے پہچانتے ہوں، نامور یا بدنام، معروف، عام، نام۔ عرفی (عربی) پانام (فارسی) مشہور آدمی (عربی) مشہور تر مشہور ترین مشہور دوجہاں مشہور زمانہ مشہور شاعر (عربی) مشہور عام (عربی) مشہور عالم (عربی) مشہور و معروف (عربی) مشہور روزگار