مصاحبین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مصاحب کی جمع، بہت سے ساتھی، دوست، ساتھ رہنے والے، پاس اٹھنے بیٹھنے والے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مصاحب کی جمع، بہت سے ساتھی، دوست، ساتھ رہنے والے، پاس اٹھنے بیٹھنے والے۔