مصافحہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ملتے یا جدا ہوتے وقت یا کسی مبارک یا خوشی کے موقعے پر، کوئی ارادہ یا عہدوپیمان کرتے وقت یا رفع نزاع کے بعد میل کرتے وقت ہاتھ ملانے کا عمل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ملتے یا جدا ہوتے وقت یا کسی مبارک یا خوشی کے موقعے پر، کوئی ارادہ یا عہدوپیمان کرتے وقت یا رفع نزاع کے بعد میل کرتے وقت ہاتھ ملانے کا عمل۔