مصالح

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نمک، مرچ، پیاز، لہسن، ادرک، دھنیا وغیرہ لوازمات جو سالن میں ڈالے جاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - نمک، مرچ، پیاز، لہسن، ادرک، دھنیا وغیرہ لوازمات جو سالن میں ڈالے جاتے ہیں۔ مصالح دار مصالح کا تیل مصالح کی سل