مصحف
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - تصحیف کیا گیا، ایسا لفظ جو نقطے یا زبر و زیر وغیرہ کے فرق س کچھ اور پڑھا جائے، وہ حرف جس کے نقطے بدل دیے گئے ہوں، تصحیف شدہ۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - تصحیف کیا گیا، ایسا لفظ جو نقطے یا زبر و زیر وغیرہ کے فرق س کچھ اور پڑھا جائے، وہ حرف جس کے نقطے بدل دیے گئے ہوں، تصحیف شدہ۔