مصداق

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ شے جس پر کوئی معنی منطبق ہو سکے اگر یا جس پر کوئی مضمون صادق آئے، وہ چیز جس کا مفہوم کسی دوسری چیز پر صادق آئے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ شے جس پر کوئی معنی منطبق ہو سکے اگر یا جس پر کوئی مضمون صادق آئے، وہ چیز جس کا مفہوم کسی دوسری چیز پر صادق آئے۔