مصدق
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - سچ جاننے والا نیز سچائی کی تصدیق کرنے یا گواہی دینے والا، سچ ثابت کرنے والا، جو تصدیق کرے۔
اشتقاق
معانی مترادفات صفت ذاتی ١ - سچ جاننے والا نیز سچائی کی تصدیق کرنے یا گواہی دینے والا، سچ ثابت کرنے والا، جو تصدیق کرے۔ صدیق (عربی)