مصدور
معنی
١ - صادر کیا گیا، صادر کیا ہوا۔ (علمی اردو لغت) ٢ - [ طب ] سینے کا مریض۔ "اگرچہ حبشی بوجہ غبی ہونے کے. ہر اس شخص کی موت کے متعلق جو ہتھیار سے ہلاک نہیں ہوا ہے تہمتیں پیدا کرتے ہیں اور یہی حالت اس وقت ہوتی ہے جب اس کی سانس مصدور (یعنی سینہ کے مریض) کی ہوتی ہے۔" ( ١٩٤١ء، کتاب الہند، (ترجمہ)، ٣٣٧:١ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق 'صفت' ہے عربی سے اردو میں من و عن داخل ہوا اور بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٤١ء کو "کتاب الہند" کے ترجمہ میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
٢ - [ طب ] سینے کا مریض۔ "اگرچہ حبشی بوجہ غبی ہونے کے. ہر اس شخص کی موت کے متعلق جو ہتھیار سے ہلاک نہیں ہوا ہے تہمتیں پیدا کرتے ہیں اور یہی حالت اس وقت ہوتی ہے جب اس کی سانس مصدور (یعنی سینہ کے مریض) کی ہوتی ہے۔" ( ١٩٤١ء، کتاب الہند، (ترجمہ)، ٣٣٧:١ )