مصطفائی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - مصطفٰے سے منسوب یا متعلق، حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرز زندگی کا یا ان کا بتایا ہوا (نظام)؛ (مجازاً) شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کا پیرو، مسلمان، مصطفوی۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - مصطفٰے سے منسوب یا متعلق، حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرز زندگی کا یا ان کا بتایا ہوا (نظام)؛ (مجازاً) شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کا پیرو، مسلمان، مصطفوی۔