مصلحانہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - نیکی کا، اصلاح والا، راستی کا (عمل وغیرہ) جو صورت حال کو درست کرے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - نیکی کا، اصلاح والا، راستی کا (عمل وغیرہ) جو صورت حال کو درست کرے۔