مصلحتاً
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - مصلحت سے، حالات کے تقاضے کے مطابق، مصلحت کی بنیاد پر، ازروئے مصلحت۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - مصلحت سے، حالات کے تقاضے کے مطابق، مصلحت کی بنیاد پر، ازروئے مصلحت۔