مصلن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مصلی عورت؛ نماز پڑھنے والی؛ نمازی؛ مسلمان عورت، نچلی ذات کی وہ غیر مسلم عورت جس نے اسلام قبول کر لیا ہو، مالن۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مصلی عورت؛ نماز پڑھنے والی؛ نمازی؛ مسلمان عورت، نچلی ذات کی وہ غیر مسلم عورت جس نے اسلام قبول کر لیا ہو، مالن۔