مصوتی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (لسانیات) مصوت سے تعلق اور نسبت رکھنے والا، مصوت کا، حرف علت جو حرف صحیح کو متحرک کرتا اور اس کی آواز پیدا کرتا ہے اور اس طرح مختلف صحیح آوازوں کو جوڑتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (لسانیات) مصوت سے تعلق اور نسبت رکھنے والا، مصوت کا، حرف علت جو حرف صحیح کو متحرک کرتا اور اس کی آواز پیدا کرتا ہے اور اس طرح مختلف صحیح آوازوں کو جوڑتا ہے۔