مصورانہ

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - مصور سے منسوب یا متعلق، مصور جیسا، مصور کی مانند، تصویروں والا، مصوری سے متعلق جیسے: مصورانہ خطاطی وغیرہ۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - مصور سے منسوب یا متعلق، مصور جیسا، مصور کی مانند، تصویروں والا، مصوری سے متعلق جیسے: مصورانہ خطاطی وغیرہ۔