مصیب

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - کسی چیز کی حقیقت تک پہنچنے والا، صحیح نتیجے پر پہنچنے والا؛ خطا نہ کرنے والا؛ صواب کو پہنچنے والا؛ ٹھیک سمجھنے والا؛ ٹھیک کہنے والا؛ درستی و نیکی پانے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - کسی چیز کی حقیقت تک پہنچنے والا، صحیح نتیجے پر پہنچنے والا؛ خطا نہ کرنے والا؛ صواب کو پہنچنے والا؛ ٹھیک سمجھنے والا؛ ٹھیک کہنے والا؛ درستی و نیکی پانے والا۔