مصیتی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - مصیبت سے منسوب یا متعلق؛ بلند، اونچی دھماکے جیسی (آواز)؛ (لسانیات) حلق میں ہوا کو روک کر پیدا کی گئی (آواز)۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - مصیبت سے منسوب یا متعلق؛ بلند، اونچی دھماکے جیسی (آواز)؛ (لسانیات) حلق میں ہوا کو روک کر پیدا کی گئی (آواز)۔ مصیتی اصوات (عربی)