مضافات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ باتیں یا چیزیں جو کسی سے علاقہ یا نسبت رکھتی ہوں، تتمہ؛ ضمیمہ جات؛ متعالقات، منسوبات۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - وہ باتیں یا چیزیں جو کسی سے علاقہ یا نسبت رکھتی ہوں، تتمہ؛ ضمیمہ جات؛ متعالقات، منسوبات۔ مضافات شہر