مضراب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (موسیقی) انگلی کی مدد سے ساز خصوصاً ستار وغیرہ بجانے کا ایک چھوٹا سا آلہ، زخمہ۔
اشتقاق
معانی مترادفات اسم نکرہ ١ - (موسیقی) انگلی کی مدد سے ساز خصوصاً ستار وغیرہ بجانے کا ایک چھوٹا سا آلہ، زخمہ۔ زخمہ (فارسی)