مضرب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کسی چیز خصوصاً خیمہ، توپ وغیرہ) نصب کرنے کا مقام۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کسی چیز خصوصاً خیمہ، توپ وغیرہ) نصب کرنے کا مقام۔