مضطربانہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - پریشان حال؛ بے چینی کے ساتھ، مضطرب ہو کر، بے قرار ہو کر، انتہائی اضطراب کی حالت میں۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - پریشان حال؛ بے چینی کے ساتھ، مضطرب ہو کر، بے قرار ہو کر، انتہائی اضطراب کی حالت میں۔ مضطربانہ انداز سے