مضغئی

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - مضغہ سے متعلق، گوشت کے لوتھڑے جیسا ابتدائی حالت میں جس میں ابھی جان نہ پڑی ہو۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت نسبتی ١ - مضغہ سے متعلق، گوشت کے لوتھڑے جیسا ابتدائی حالت میں جس میں ابھی جان نہ پڑی ہو۔ مضغئی چوزہ