مضمرات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ نکتے یا معنی جو موجود تو ہوں لیکن ظاہر نہ ہوں، چھپی ہوئی باتیں، پوشیدہ باتیں، پنہا باتیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ نکتے یا معنی جو موجود تو ہوں لیکن ظاہر نہ ہوں، چھپی ہوئی باتیں، پوشیدہ باتیں، پنہا باتیں۔