مطران

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - یونانی کلیسا میں استعف سے بڑا اور بطرک سے چھوٹا عہدہ دار، یہودو نصاریٰ وغعیرہ کا قومی سردار و سرکردہ بزرگ؛ پادری۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - یونانی کلیسا میں استعف سے بڑا اور بطرک سے چھوٹا عہدہ دار، یہودو نصاریٰ وغعیرہ کا قومی سردار و سرکردہ بزرگ؛ پادری۔