مطلوف
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - کسی چیز کے گرد چکر لگانے والا، طواف کر لینے والا؛ (فقہ) جس نے خانہ کعبہ کا طواف کیا ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - کسی چیز کے گرد چکر لگانے والا، طواف کر لینے والا؛ (فقہ) جس نے خانہ کعبہ کا طواف کیا ہو۔