مظاہر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ظاہر ہونے کی جگہیں یا مقامات، ظاہر چیزیں یا نظارے، مشاہدات۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ظاہر ہونے کی جگہیں یا مقامات، ظاہر چیزیں یا نظارے، مشاہدات۔ مظاہر امکانی (عربی) مظاہر پرست مظاہر پرستانہ مظاہر پرستی مظاہر زمانی (عربی) مظاہر فطرت (عربی) مظاہر قدرت (عربی) مظاہر نفسی (عربی)