مظلہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خیمہ نیز وہ خیمہ جس میں خروج کے بعد بنی اسرائیل عبادت کرتے تھے، یہ عبادت گاہ حضرت موسٰی نے خداوند کے حکم سے بنی اسرائیل کے تمام قبیلوں کی مدد سے سیلا کے مقام پر بنائی تھی، سائبان۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - خیمہ نیز وہ خیمہ جس میں خروج کے بعد بنی اسرائیل عبادت کرتے تھے، یہ عبادت گاہ حضرت موسٰی نے خداوند کے حکم سے بنی اسرائیل کے تمام قبیلوں کی مدد سے سیلا کے مقام پر بنائی تھی، سائبان۔