معابر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دریا سے پار اترنے کی جگہیں، رہ گزر، گھاٹ، پل، عبور کرنے کا ذریعہ؛ کشتیاں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دریا سے پار اترنے کی جگہیں، رہ گزر، گھاٹ، پل، عبور کرنے کا ذریعہ؛ کشتیاں۔